1 جنوری 2013 - 20:30

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کےبعض علاقوں پر نچلی سطح کی پر پرواز کی ہے۔

ابنا: النشرہ ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کےبعض علاقوں پر نچلی سطح کی پر پرواز کی ہے۔ اسرائیلی جہازوں نے مرجعیون ، حاصبا ، العرقوب اور القیم التفاح کے علاقوں پر نچلی سطح پر پروازکی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110